بینک آف پنجاب نے دو بڑے مالیاتی اداروں کے ساتھ شراکت داری کا رشتہ استوار کیا ہے تاکہ بیرون ملک سے ترسیل زر پاکستان میں ان کے پیاروں تک جلد بینیفشریز پہنچائی جاسکیں۔